گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات

Posted on: 26 Apr 2024   Tags:

کراچی (24 اپریل) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات

وزیر اعظم کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا
صوبہ کے انتظامی امور، امن و امان کی صورتحال، وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال
وزیرِ اعظم کو شہر قائد کی کاروباری برادری کو درپیش مسائل اور ان کی جانب سے دی گئی تجاویز سے بھی آگاہ کیا
وزیراعظم کو وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے حالیہ دورے کی تفصیلات اور تجاویز سے بھی آگاہی دی
وزیرِ اعظم کا متعلقہ اداروں کے ذریعہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
Back