گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر  سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر  سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات

Posted on: 07 May 2024   Tags:

کراچی ( 03 مئی) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر  سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات

ملاقات میں قونصل جنرل اٹلی Mr Danilo Giurdanella بھی موجود تھے
ملاقات میں پاک اٹلی دوطرفہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات، سرمایہ کاری ، سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان اٹلی کے مابین تعلقات وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہے ہیں
اٹلی کے سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں انہیں ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔
سرمایہ کاری کے لیے ایس آئی ایف سی بھرپور معاون ومددگار ثابت ہوگا
Back