کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی گورنر ہاﺅس آمد

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی گورنر ہاﺅس آمد

Posted on: 07 May 2024   Tags:

کراچی ( 03 مئی) کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی گورنر ہاﺅس آمد

ملک کی سیاسی و معاشی اور شہر قائد میں امن و امان صورتحال باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید مصطفی کمال، نسرین جلیل اور فیصل سبزواری شامل تھے
Back