وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد

وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد

Posted on: 07 May 2024   Tags:

کراچی ( یکم مئی)  وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد،ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال، امن و امان کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار

Back