گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی  قونصل جنرل ایران حسن نوریان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی  قونصل جنرل ایران حسن نوریان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

Posted on: 26 Apr 2024   Tags:

کراچی (23 اپریل) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی  قونصل جنرل ایران حسن نوریان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

پاک ایران تعلقات، ایران کے صدر مملکت کے دورہ پاکستان اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال
ایران سے محبت کا رشتہ ہے،ایرانی صدر کے دورے سے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے
Back