گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی گورنر ہاؤس آمد

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی گورنر ہاؤس آمد

Posted on: 26 Apr 2024   Tags:

کراچی (19 اپریل) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی گورنر ہاؤس آمد

دونوں صوبوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون، وفود کے تبادلوں، صنعتی پیداوار میں اضافہ کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
سندھ اور پنجاب مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔دونوں صوبوں کا باہمی تعاون ملک کی معیشت کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا، خصوصاً زراعت پر مبنی صنعتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے
Back