پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات

Posted on: 12 Apr 2026   Tags: Government

لاھور ( 10اپریل) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور بے مثال کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے قائد محمد نواز شریف کی جانب سے اظہار اعتماد پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Back