گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی کا سابق گورنرکامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون

گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی کا سابق گورنرکامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون

Posted on: 11 May 2026   Tags: Government

کراچی (اپریل21) گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی کا سابق گورنرکامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔گورنرسندھ نے کہا کہ والدہ کا انتقال بہت بڑا صدمہ ہے۔ گورنر سندھ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Back