گورنرسندھ سے منیٰ روانگی سے قبل ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر کی ملاقاتیں

گورنرسندھ سے منیٰ روانگی سے قبل ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر کی ملاقاتیں

Posted on: 01 Jul 2026   Tags: Government

کراچی / منیٰ ( مئی26) گورنرسندھ سے منیٰ روانگی سے قبل ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر کی ملاقاتیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے منیٰ روانگی سے قبل وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی فہد ہارون اور دیگر معزز شخصیات نے ملاقات کی۔ گورنر سندھ نے فریضہ حج کی ادائیگی کے موقع پر پاکستان کی سلامتی، خوشحالی، استحکام اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ گورنرسندھ نے کہا کہ حج مسلمانوں کے درمیان اخوت، اتحاد اور ایثار کا عظیم درس دیتا ہے۔

Back