گورنرسندھ /پیٹرن نے حسین داﺅد کو بورڈ آف گورنر ز ، کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ کا چیئرمین مقرر کردیا
گورنرسندھ /پیٹرن نے حسین داﺅد کو بورڈ آف گورنر ز ، کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ کا چیئرمین مقرر کردیا
Posted on: 10 Jun 2026 Tags: Governmentکراچی ( مئی 12) گورنرسندھ /پیٹرن نے حسین داﺅد کو بورڈ آف گورنر ز ، کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ کا چیئرمین مقرر کردیا
گورنر سندھ / پیٹرن نے کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ انسٹیٹیوٹ ایکٹ 2012 کے سیکشن 11(1) کے تحت اختیارات استعمال کرتے ہوئے حسین داﺅد کو بورڈ آف گورنرز، کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ کا چیئرمین مزید تین سال کے لئے مقرر کر دیا ہے۔ حسین داﺅد کی بطور چیئرمین تقرری 13 مئی 2026 سے مو ¿ثر ہوگی۔
Back