گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ایس پِی ایس سی کے نئے چیرمین کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیے

Posted on: 05 Jul 2026 Tags: Governmentکراچی (12 جون) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ایس پِی ایس سی کے نئے چیرمین کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیے
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے رضوان احمد کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا نیا چیئرمین تعینات کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔
گورنر سندھ نے ایس پِی ایس سی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے ارسال کی گئی سمری پر دستخط کر دیے ۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے نئے چیئرمین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ رضوان احمد کی قیادت میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے وقار اور ساکھ میں مزید اضافہ ہوگا۔