گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
Posted on: 05 Jul 2026 Tags: Governmentکراچی/ اسلام آباد ( جون17) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں قانون سازی، وفاقی بجٹ، قومی معیشت اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کے مثبت اور ذمہ دارانہ کردار کو سراہا گیا۔ قومی مفادات کے تحفظ اور معاشی استحکام کے لیے تمام اداروں کے باہمی تعاون پر زور دیا گیا ۔ ملاقات میں وفاقی بجٹ کو عوامی فلاح، ترقی اور معاشی استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار اور خطہ میں پاکستان کے کردار کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ۔
Back