گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر اظہارِ افسوس
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر اظہارِ افسوس
Posted on: 25 Sep 2026 Tags:کراچی (23 جولائی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر اظہارِ افسوس
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر سندھ نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ امیر العظیم نے انسانیت کی بے لوث خدمت انجام دی، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی