گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے

Posted on: 01 Jul 2026   Tags: Government

کراچی ( مئی 21) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے۔ گورنر سندھ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لئے جائیں گے ۔ سید محمد نہال ہاشمی حج کے دوران ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں کریں گے۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران امت مسلمہ کے اتحاد اور پاکستان کی بہتری کے لئے دعائیں کی جائیں گی۔

 
 
 
Back