گورنر سندھ کی رضا ہارون کے اہلِ خانہ سے تعزیت
گورنر سندھ کی رضا ہارون کے اہلِ خانہ سے تعزیت
Posted on: 05 Jul 2026 Tags: Governmentکراچی (جون24) گورنر سندھ کی رضا ہارون کے اہلِ خانہ سے تعزیت
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر رضا ہارون کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھائی مصطفی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی
Back