وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد
وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد
Posted on: 07 May 2024 Tags:کراچی ( یکم مئی) وفاقی وزیر داخلہ، چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس آمد،ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال، امن و امان کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار
Back