گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

Posted on: 15 Apr 2024   Tags:

,کراچی (11 اپریل) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

ڈاکٹر عاصم حسین نے عیدالفطر کی مبارکباد دی
ملاقات میں صوبہ کے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا
وفاقی وزیر کو آئی ٹی مارکی کا دورہ بھی کروایا.
فلاحی منصوبوں کی تعریف پر سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا مشکور ہوں
Back