گورنرسندھ  کامران خان ٹیسوری کا سائٹ ایسوسی آف انڈسٹری کا دورہ

گورنرسندھ  کامران خان ٹیسوری کا سائٹ ایسوسی آف انڈسٹری کا دورہ

Posted on: 07 May 2024   Tags:

کراچی ( 02 مئی) گورنرسندھ  کامران خان ٹیسوری کا سائٹ ایسوسی آف انڈسٹری کا دورہ

پیٹرن ان چیف سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری محمد زبیر موتی والا، چیف کوآرڈینیٹر سلیم پاریکھ، صدر محمد کامران عربی، مجید عزیز اور ایسوسی ایشن کےعہدیداران نے استقبال کیا۔
گزشتہ 20 سالوں سے یہی باتیں سنتے آرہا ہوں، حالات بدلے نہیں ہیں، پرانے نظام سے حالات تبدیل نہیں ہوسکتے.
آپ لوگوں کے الفاظ میرے لیے اعزاز ہے۔
بیوروکریسی کا ڈیزائن مسائل کے حل میں رکاوٹ ہے، بیوروکریسی کا متعلقہ فیلڈ میں اسپیشلائزیشن ہونا ضروری ہے۔۔
ہم پریزنٹیشن پر یقین رکھتے ہیں امپلی ٹیشن نہیں ہے، ہم نے ہمت نہیں ہارنی، ہمیں اپنے حق کی بات کرنے کی ضرورت ہے، حق کی بات نہ کرسکے تو سب بیکار ہے.
صحیح چیزوں کے لیے اواز اٹھانی ہے۔ سب کو مل کر آنے والی نسلوں کے لیے سوچنا ہوگا۔
اپنے ساتھ ساتھ پاکستان کی عزت کا بھی خیال رکھنا ہے، ہمیں فرد نہیں قوم بننا ہے۔ مل کر ایک دوسرے کی مدد کریں گے
اچھے کاموں کے لیے ارادہ اور نیت چاہیے۔ جو بھی مسائل ہیں انہیں حل کرنے کے مل بیٹھنا ہوگا. ون بائی ون کام کریں گے۔ ہم مثالیں قائم کریں گے۔
ڈیڑھ ارب روپے مالیت کا راشن تقسیم کیا ہے. آئی ٹی فیکلٹی کا خرچہ سوا کروڑ ماہانہ ہے.
وزیر اعلی سندھ اچھے ادمی ہیں مل بیٹھ کر مسائل حل کروائیں گے۔
Back