گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سندھ اسمبلی کا اجلا س طلب کرلیا

گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سندھ اسمبلی کا اجلا س طلب کرلیا

Posted on: 05 Jul 2026   Tags: Government

کراچی ( جون 15)  گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سندھ اسمبلی کا اجلا س طلب کرلیا

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکلA 109 کے تحت سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔سندھ اسمبلی کا اجلاس 17 جون 2026 بروز بدھ دوپہر 2 بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی میں منعقد ہوگا۔

Back