گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی کی جانب سے عید ڈنر میں شرکت

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی کی جانب سے عید ڈنر میں شرکت

Posted on: 15 Apr 2024   Tags:

,کراچی (10 اپریل) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی کی جانب سے عید ڈنر میں شرکت 17 ممالک کے قونصل جنرلز کی شرکت،امارات، کویت، اومان، بحرین کا ایس آئی ایف سی میں بھرپور دلچسپی کا اظہار،سندھ میں ایس آئی ایف ای منصوبوں کو پورا تحفظ دیں گے،ایس آئی ایف سی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوگا

Back