گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

Posted on: 27 Apr 2026   Tags:

کراچی (اپریل 15) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر دونوں رہنماو ¿ں نے زور دیا۔ ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر غور، مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق اور پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق اور خطے میں پائیدار امن، استحکام اور ترقی کے لیے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔

Back