گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کاسعودی عرب کے تاریخی مقامات کا دورہ

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کاسعودی عرب کے تاریخی مقامات کا دورہ

Posted on: 01 Jul 2026   Tags: Government

کراچی/ مدینہ منورہ ( جون02) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کاسعودی عرب کے تاریخی مقامات کا دورہ

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے حضرت سلمان فارسیؓ کے باغ اور تاریخی کنویں کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ نے یادگاری کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے اور اس تاریخی و مذہبی مقام کی اہمیت کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت و وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون بھی موجود تھے۔

Back