گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا سید صابر علی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

Posted on: 05 Jul 2026 Tags: Governmentکراچی (12 جون) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا سید صابر علی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سید صابر علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ مرحوم کی صحافتی و سماجی خدمات قابلِ قدر ہیں اور انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم نے اپنے شعبے میں پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ خدمات انجام دیں۔
گورنر سندھ نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں وہ اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔