گورنر سندھ کی سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کے اہلِ خانہ سے تعزیت
گورنر سندھ کی سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کے اہلِ خانہ سے تعزیت
Posted on: 05 Jul 2026 Tags: Governmentکراچی (جون24) گورنر سندھ کی سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کے اہلِ خانہ سے تعزیت
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سی ای او الحاج گروپ سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کے گھر بھی گئے اور ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Back