امریکہ ایران جنگ بندی میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے۔ گورنرسندھ
امریکہ ایران جنگ بندی میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے۔ گورنرسندھ
Posted on: 05 Jul 2026 Tags: Governmentکراچی ( جون 15) امریکہ ایران جنگ بندی میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے۔ گورنرسندھ
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کردار قابلِ تحسین اور اہم سفارتی کامیابی ہے۔ پاکستان نے ذمہ دار اور متوازن سفارتکاری کے ذریعے عالمی اعتماد کو مزید مستحکم کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کی دانشمندانہ قیادت خطے میں امن کے فروغ میں مو ¿ثر ثابت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن، مذاکرات اور مفاہمت کی پالیسی کو ترجیح دی ہے۔
Back